Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
اگلی ٹرین برلن کے لئے کب جائے گی؟
| |||||
اگلی ٹرین پیرس کے لئے کب جائے گی؟
| |||||
اگلی ٹرین لندن کے لئے کب جائے گی؟
| |||||
وارسا جانے والی ٹرین کتنے بجے روانہ ہو گی؟
| |||||
اسٹاکہوم جانے والی ٹرین کتنے بجے روانہ ہو گی؟
| |||||
بوڈاپیسٹ جانے والی ٹرین کتنے بجے روانہ ہو گی؟
| |||||
مجھے میڈرڈ کا ایک ٹکٹ چاہیے
| |||||
مجھے پراگ کا ایک ٹکٹ چاہیے
| |||||
مجھے برن کا ایک ٹکٹ چاہیے
| |||||
ٹرین ویانا کب پہنچے گی؟
| |||||
ٹرین ماسکو کب پہنچے گی؟
| |||||
ٹرین ایمسٹرڈم کب پہنچے گی؟
| |||||
کیا مجھے ٹرین بدلنا ہو گی؟
| |||||
ٹرین کس پلیٹ فارم سے چلے گی؟
| |||||
کیا ٹرین میں سونے کی سہولت ہے؟
| |||||
مجھے صرف برسلز تک کا ٹکٹ چاہیے
| |||||
مجھے کوپن ہیگن آنے جانے کا ٹکٹ چاہیے
| |||||
سلیپر میں ایک جگہ کی کیا قیمت ہے؟
| |||||